امریکی انتخابات،قبل از وقت ووٹنگ آج4ریاستوں میں پولنگ ہوگی

امریکی انتخابات،قبل از وقت ووٹنگ  آج4ریاستوں میں پولنگ ہوگی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں صدارتی الیکشن کیلئے قبل ازوقت ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ رو ز8امریکی ریاستوں میں ووٹ ڈالے گئے ۔۔۔

جن میں ٹیکساس ،آرکنساس ،کولوراڈو ،کنیکٹیکٹ،ایڈاہو،ساؤتھ کیرولینا،الاسکا شامل ہیں جبکہ آج 4ریاستوں وسکونسن،یوٹاہ،میسوری اورہوائی میں ووٹ ڈالے جائیں گے ،کل ویسٹ ورجینا میں پولنگ ہوگی ۔نتائج کا اعلان 4نومبر کو ملک بھرمیں پولنگ کے بعد ایک ساتھ کیا جائیگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں