کملا ہیرس کی انتخابی مہم ،بل گیٹس کی جانب سے 5کروڑ ڈالر عطیہ

 کملا ہیرس کی انتخابی مہم ،بل گیٹس  کی جانب سے 5کروڑ ڈالر عطیہ

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا اپنی پہلی خاتون صدر منتخب کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے ۔

این بی سی نیٹ ورک پر بات کرتے ہوئے ہیرس نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا لوگ ٹرمپ اور ان کے طرز عمل سے تھک چکے ہیں۔دوسری جانب بل گیٹس نے کملا ہیرس کی مہم کیلئے 5کروڑ ڈالر عطیہ کئے ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں