یوکرین کا اگست سے ابتک 717 روسی فوجی گرفتار کرنیکا دعویٰ
کیف (اے ایف پی) یوکرین کی افواج نے اگست سے اب تک ماسکو کے سرحدی علاقے کرسک سے 717 سے زائد روسی فوجیوں کو گرفتار کر نیکا دعویٰ کیاہے۔۔
کیف کی جانب سے بدھ کو کہا گیا کہ صدر زیلنسکی نے کہا کہ گرفتاریوں کا مقصد یوکرینی فوجیوں کا تبادلہ کرنا تھا۔علاوہ ازیں روس نے کہا کہ اس نے یوکرین کے دو دیہات پر قبضہ کر لیا ۔ ادھر یوکرین نے کہا کہ اس نے بحیرہ کیسپین میں روسی جنگی جہازوں پر اپنا پہلا کامیاب حملہ کیا ہے ۔
فوجی گرفتار