برطانیہ :بیروزگاری کی شرح میں توقع سے زیادہ اضافہ

برطانیہ :بیروزگاری کی شرح  میں توقع سے زیادہ اضافہ

لندن(اے ایف پی)دفتر برائے قومی شماریات نے ایک بیان میں کہا کہ بے روزگاری کی شرح تیسری سہ ماہی میں 4.3 فیصد تک پہنچ گئی۔۔۔

 جو اگست کے آخر تک تین ماہ میں 4.1 فیصد تھی جبکہ اوسط اجرتوں میں اضافے کی شرح 4.8 فیصد تک گر گئی ہے ۔سرکاری ذرائع  کا کہناہے کہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران بے روزگاری کی شرح توقعات سے تجاوز کر گئی ہے ۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں