ایران نے ایلون مسک کیساتھ اپنے سفیر کی ملاقات کی تردید کر دی

ایران نے ایلون مسک کیساتھ  اپنے سفیر کی ملاقات کی تردید کر دی

تہران(اے ایف پی)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نو منتخب امریکی صد رکے مشیر ایلون مسک کیساتھ اپنے سفیر کی ملاقات کی واضح تردید کر دی۔

 اسماعیل بغائی نے کہا کہ اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی سے مسک کی ملاقات نہیں ہوئی ،نیویارک ٹائمز کی رپورٹ من گھڑت ہے ، امریکی میڈیا کی کوریج پر حیرت ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں