بنگلہ دیش :سابق پولیس چیف کو انسانیت کیخلاف جرائم کا سامنا

بنگلہ دیش :سابق پولیس چیف کو  انسانیت کیخلاف جرائم کا سامنا

ڈھاکہ(اے ایف پی)بنگلہ دیش کے سابق پولیس چیف بدھ کو عدالت میں پیش ہوئے ،استغاثہ نے الزام لگایا ۔۔

آئی جی عبداللہ المامون نے اگست میں انقلاب کو دبانے کی ناکام کوشش میں ایک مہلک کریک ڈاؤن کی نگرانی کی ۔استغاثہ نے الزام لگایا کہ وہ قتل عام، نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کی نگرانی کا ذمہ دار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں