امریکا کی یوکرین کیلئے 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافی فوجی امداد
واشنگٹن ،ماسکو(اے پی پی،اے ایف پی)امریکا نے یوکرین کو 725 ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے تاکہ۔۔۔
روس کے ساتھ جنگ میں ملک کی فوری ضرورت کو پورا کیا جا سکے ۔ روس کی فوج نے جنوب مشرقی محاذ پر پیش قدمی کرتے ہوئے یوکرین کے 2اوردیہات پر قبضہ کرلیا ۔