شام میں چند روز میں 50 ہزار افراد بے گھر ہوئے :اقوام متحدہ

شام میں چند روز میں 50 ہزار  افراد بے گھر ہوئے :اقوام متحدہ

جنیوا،دمشق (اے ایف پی ،مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شمال مغربی شام میں کشیدگی کے نتیجے میںچند روز کے دوران تقریباً50 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں ۔ ’’اوچا‘‘نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 30نومبر تک 48ہزار500سے زائد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شمال مغربی شام میں کشیدگی کے نتیجے میںچند روز کے دوران تقریباً50 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں ۔ ’’اوچا‘‘نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 30نومبر تک 48ہزار500سے زائد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں