بیلجیئم کاسب سے زیادہ مطلوب منشیات کا سمگلر عثمان البلوتی دبئی میں گرفتار
برسلز(اے ایف پی)بیلجیئم کے سب سے زیادہ مطلوب بین الاقوامی منشیات کے سمگلروں میں سے ایک عثمان البلوتی کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا ۔
البلوتی پر بیلجیئم کی بندرگاہ اینٹورپ میں منشیات کی سمگلنگ کا ایک بڑا حلقہ چلانے کا الزام ہے ، سرکاری ذرائع کا کہناہے کہ ہم اس کی حوالگی حاصل کر ینگے ۔