روس کی بحیرہ روم میں بحری اور فضائی مشقیں ہائپر سونک میزائلوں کا تجربہ شامل
ماسکو(اے ایف پی)روس کی فوج نے مشرقی بحیرہ روم میں بحری اور فضائیہ کی مشقیں شروع کردیں ۔۔۔
جس میں ہائپر سونک میزائلوں کا تجربہ بھی شامل ہے ۔سرکاری روسی ذرائع کے مطابق مشقوں میں حصہ لینے کیلئے مشرقی بحیرہ روم میں تعینات روسی فوجیوں کی تعداد بڑھادی گئی ہے ۔