روس کاحملہ، 11 یوکرینی ہلاک
کیف(اے ایف پی)روس کے حملے میں 11 یوکرینی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔حملے کے باعث کئی عمارتوں اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔زاپو ر ریجن کے ملٹری ایڈمنسٹریٹر نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
روس کے حملے میں 11 یوکرینی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔حملے کے باعث کئی عمارتوں اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔زاپو ر ریجن کے ملٹری ایڈمنسٹریٹر نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔