شام:داعش کے 75اہداف پر امریکی بمباری ، شامی فوج پر اسرائیلی حملے

شام:داعش کے 75اہداف پر امریکی  بمباری ، شامی فوج پر اسرائیلی حملے

واشنگٹن(اے ایف پی)یو ایس سنٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے اتوار کو شام میں داعش کے 75 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا۔۔۔

 لڑاکا طیاروں نے داعش کے رہنماؤں، کارندوں اور کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا،بمباری میں بی باون ایس،ایف پندرہ و دیگر لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا۔ادھر اسرائیل نے اتوار کو دمشق میں سرکاری سکیورٹی عمارتوں کو نشانہ بنایا ، رپورٹس کے مطابق سابق حکومت کی عمارتوں کے قریب سکیو رٹی کمپلیکس کو نشانہ بنایا جس میں انٹیلی جنس، کسٹم اور فوجی ہیڈکوارٹر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں