سوڈان:نیم فوجی دستوں کی ایندھن سٹیشن پر گولہ باری، 28 ہلاک

سوڈان:نیم فوجی دستوں کی ایندھن  سٹیشن پر گولہ باری، 28 ہلاک

پورٹ سوڈان(اے ایف پی)سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ایندھن سٹیشن پر نیم فوجی دستوں کی گولہ باری سے 28 افراد ہلاک، 37 زخمی ہوگئے۔

 سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ایندھن سٹیشن پر نیم فوجی دستوں کی گولہ باری سے 28 افراد ہلاک، 37 زخمی ہوگئے۔ ایمرجنسی رسپانس کے مطابق ہلاکتوں اور زخمیوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں