مالی :جہادیوں کا 6دیہات پر حملہ ،20ہلاک ،کئی زخمی
بماکو(اے ایف پی)وسطی مالی کے چھ دیہات پر جہادیوں کے حملے میں کم ازکم 20افراد ہلاک ،کئی زخمی ہو گئے ۔مقامی حکام نے بتایا کہ بندی گرہ کے علاقے میں جہادیوں نے اچانک حملہ کر کے غلہ بھی جلا دیا ،مقامی آبادی کی بڑی تعداد علاقے سے فرار ہو گئی۔
وسطی مالی کے چھ دیہات پر جہادیوں کے حملے میں کم ازکم 20افراد ہلاک ،کئی زخمی ہو گئے ۔مقامی حکام نے بتایا کہ بندی گرہ کے علاقے میں جہادیوں نے اچانک حملہ کر کے غلہ بھی جلا دیا ،مقامی آبادی کی بڑی تعداد علاقے سے فرار ہو گئی۔