جاپان :افزائش نسل مرکز میں آتشزدگی ،34چھوٹے کتے ہلاک

جاپان :افزائش نسل مرکز میں  آتشزدگی ،34چھوٹے کتے ہلاک

ٹوکیو(اے ایف پی)شمالی جاپانی جزیرے ہوکائیڈو میں افزائش نسل کے مرکز میں آگ لگنے سے مختلف نسلوں کے 34 چھوٹے کتوں کی موت ہو گئی ،آگ کو بجھانے میں فائر فائٹرز کو چار گھنٹے لگے ۔

 سرکاری میڈیا کے مطابق تقریباً 70 سے 80 مختلف نسلوں کے کتے افزائش نسل کے مرکز میں موجود تھے ۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں