شام:10لاکھ کیپٹاگون گولیاں نذر آتش

شام:10لاکھ کیپٹاگون  گولیاں نذر آتش

دمشق(اے ایف پی)شام کے حکام نے منشیات کے ایک بڑے ذخیرے کو نذر آتش کر دیاجس میں کیپٹاگون کی 10 لاکھ گولیاں بھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معزول صدر اسد کے دور میں ان کے کئی قریبی رشتہ دار منشیات کے کاروبار سے منسلک تھے ۔

 ادھر جرمنی کے سابق وزیر خزانہ کرسٹیان نے مطالبہ کیا ہے کہ بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد جرمنی میں موجود شامی مہاجرین اب اپنے ملک واپس جائیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں