آذربائیجان ، آرمینیا نگورنو کاراباخ تنازع ختم کرنے پر رضامند

آذربائیجان ، آرمینیا نگورنو کاراباخ  تنازع ختم کرنے پر رضامند

باکو(مانیٹرنگ ڈیسک)آذربائیجان اور آرمینیا 40 سال پرانا نگورنو کاراباخ کا تنازع ختم کرنے کے معاہدے پر رضامند ہوگئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

دونوں ممالک کی وزارت خارجہ نے امن معاہدے کا مسودہ حتمی طور پر تشکیل پانے کی تصدیق کی ہے ۔معاہدے پر دستخط سے پہلے آذر بائیجان نے آرمینیا کے آئین میں متنازعہ علاقے سے متعلق تبدیلی کی شرط  رکھی ہے ۔فریقین کے درمیان 1980 کی دہائی سے سرحدی علاقے پر قبضے کا تنازع چلا آرہا ،کئی بار جنگ بھی ہو چکی ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں