امریکا:طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی

امریکا:طوفان سے ہلاکتوں  کی تعداد 40 ہو گئی

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکا کی وسطی اور جنوبی ریاستوں میں تباہی مچانے والے بگولوں اور طوفانوں سے مرنے والوں کی تعداد کم از کم 40 ہو گئی ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 درجنوں زخمی ہیں، حکام کا کہنا تھا تیز ہواؤں ،گھروں پر درختوں کے گرنے اور آگ لگنے سے ہلاکتیں ہوئیں ،ریاست میسوری سب سے زیادہ متاثر ہوئی ،جہاں کم ازکم 12لوگ ہلاک ہوئے ،گھر اور کاروبار تباہ ہو چکے ، پوری کمیونٹی بجلی سے محروم ہے ۔ریاست ٹیکساس میں چار ،مسیسیپی میں 3افراد ہلاک،درجنوں زخمی ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں