امریکا: نیو میکسیکو میں فائرنگ 3نوجوان ہلاک، 15زخمی

امریکا: نیو میکسیکو میں فائرنگ  3نوجوان ہلاک، 15زخمی

لاس کروسیس(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر لاس کروسیس میں کار شو کے دوران دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے باعث فائرنگ کے نتیجے میں3نوجوان ہلاک، 15 زخمی ہوگئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پولیس نے ہلاک افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی ۔زخمیوں کی عمریں 16 سے 36 سال کے درمیان ہیں۔ جائے وقوعہ سے ہینڈ گن کے خول برآمد کر لیے گئے ،تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔لاس کروسیس کے میئر نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کمیونٹی سے اتحاد کی اپیل کی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں