روسی صدر کا ایسٹر پر یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا اعلان

روسی صدر کا ایسٹر پر یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا اعلان

ماسکو(اے ایف پی)روسی صدر پیوٹن نے عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹر پر یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے ۔۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ 20 اپریل کی رات ایسٹر کے اختتام تک جنگ بندی پر عمل  کرینگے ۔پیوٹن کا کہنا تھا کہ عارضی جنگ بندی کے دوران یوکرین کا رویہ امن معاہدے کیلئے اسکی سنجیدگی ظاہر کرے گا۔دوسری جانب یوکرینی صدر زیلنسکی نے عارضی جنگ بندی کے اعلان کو پیوٹن کی جنگی چال اور انسانی زندگیوں سے کھیلنے کی ایک اور کوشش قرار دیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں