پاکستان کی حمایت پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے ترک یونیورسٹی کیساتھ معاہدہ معطل کر دیا
نئی دہلی (اے پی پی) جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے ترکیہ کی انونو یونیورسٹی سے کیا گیا اپنا ایک تعلیمی معاہدہ معطل کردیا ہے ۔۔
۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ لڑائی کے دوران ترکیہ کی طرف سے پاکستان کی بھرپور حمایت پر مودی حکومت سخت سیخ پا ہے ۔ جے این یو نے ترکیہ یونیورسٹی کے ساتھ اپنا معاہدہ اسی تناظر میں معطل کر دیا ہے ۔ بھارت نے ترکیہ کے سرکاری ٹی وی چینل ٹی آر ٹی ورلڈ کے سوشل میڈیا ہینڈل کو بھی بلاک کر دیا ۔
معاہدہ معطل