سرحد پار سے دہشت گردی بند کرنے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا:بھارت کی ڈھٹائی

سرحد پار سے دہشت گردی بند  کرنے تک سندھ طاس معاہدہ  معطل رہے گا:بھارت کی ڈھٹائی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ اس وقت تک معطل رہے گا۔۔

جب تک  وہ سرحد پار سے دہشت گردی بند نہیں کرتا۔فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق جے شنکر نے ہرزہ سرائی کرتے کہا کہ کشمیر کے معاملے پر ایک ہی بات ہو سکتی ہے کہ پاکستان اپنے زیر قبضہ کشمیر کو خالی کر دے ، ہم اس پر بات کرنے کو تیار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں