برطانوی وزیراعظم نے تحقیقاتی ٹیم بھارت بھیج دی

برطانوی وزیراعظم نے  تحقیقاتی ٹیم بھارت بھیج دی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر سٹارمر کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم بھارت روانہ کر دی۔۔

 ،حادثے پر افسوس ہے ، طیارے کے حادثے کے بعد آنے والی خبریں بہت افسوسناک ہیں ، انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہماری نیک تمنائیں ہر ایک انڈین کے ساتھ ہیں۔ہمارے دل اور ہماری ہمدردیاں متاثر ہونے والے ہر فرد کے دوستوں اور خاندانوں کے ساتھ ہیں ،کیئر سٹارمر نے کہا برطانیہ کی ایک ٹیم کو تحقیقات میں شامل ہونے کیلئے گجرات روانہ کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں