تہران میں اسرائیل کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

تہران میں اسرائیل کے خلاف  ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں افراد نے اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرے میں ایرانی لیڈروں کی حمایت میں نعرے بھی لگائے گئے۔

 ایرانی میڈیا پر نشر کی گئی فوٹیج میں مظاہرین کو اسرائیل کے ساتھ جاری لڑائی میں مارے گئے ایرانی کمانڈروں کی تصاویر اٹھائے اور ایران اور اس کی حمایت یافتہ لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے جھنڈے لہراتے بھی دیکھا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں