امریکی شہریوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح :ٹیمی بروس
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہاہے کہ امریکی شہریوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔
اوورسیز امریکی متعلقہ ملک میں امریکی سفارتخانے سے رابطے میں رہیں، دنیا بھر میں مقیم امریکی شہریوں کیلئے اہم ہدایات جاری کی ہیں،امریکی شہری معلومات کیلئے ہماری ویب سائٹس دیکھتے رہیں،امریکی صدر کا کہنا ہے کہ کہ ایران سے متعلق دو ہفتوں میں فیصلہ کرلیں گے ۔