عراقی دارالحکومت میں فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

عراقی دارالحکومت میں  فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

بغداد (اے ایف پی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں تاجی فوجی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنا یا گیا ہے۔۔

خبر ایجنسی کے  مطابق زور دار دھماکے سے شہر لرز اٹھا۔حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کی جگہ لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ،واضح رہے تاجی بیس اتحادی افواج کے زیر استعمال ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں