ٹرمپ نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے نیدرلینڈ پہنچ گئے

ایمسٹرڈیم (اے ایف پی)صدر ٹرمپ نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے منگل کو نیدرلینڈ پہنچ گئے۔۔۔
جہاں وہ نیٹو اتحاد کے 32 رہنماؤں کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے ،ٹرمپ نے ایئر فورس ون پر میڈیا کو بتایا یوکرینی صدر زیلنسکی سے سمٹ کے سائیڈلائنز پر ملاقات متوقع ہے ۔