اسرائیل کیساتھ جنگ میں ایرانی شہدا کی تعداد 1060سے تجاوز

  اسرائیل کیساتھ جنگ میں ایرانی  شہدا کی تعداد 1060سے تجاوز

تہران (اے ایف پی)ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران ایران میں شہدا کی تعداد کم از کم 1060 ہو گئی ہے ۔ تجاوز

ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران ایران میں شہدا کی تعداد کم از کم 1060 ہو گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں