برطانیہ اور فرانس کا غیر قانونی تارکین سے نمٹنے کیلئے معاہدہ
لندن(اے ایف پی،دنیا مانیٹرنگ )چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنیوالے غیر قانونی تارکین سے نمٹنے کیلئے برطانیہ اور فرانس میں معاہدہ طے پا گیا۔
برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے کہا چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنے والوں کو گرفتار کر کے واپس بھیجا جائے گا۔ صرف حقیقی پناہ گزینوں کو قبول کریں گے ۔