اقوام متحدہ :ثانوی دفتری زبانوں میں اردو بھی شامل
نیویارک (دنیا مانیٹرنگ )اقوام متحدہ نے اردو سمیت 27 زبانوں کو اپنی) ثانوی دفتری زبانوں میں شامل کر لیا ۔
پاکستان کے ڈپٹی ایمبیسڈر عثمان جدون اور اردو مرکز نیویارک کے صدر رئیس وارثی نے تقریب میں ان ترجموں کی دستاویزات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کو پیش کیں۔ اس اقدام سے اقوام متحدہ کے معاہدے اب 3.5 ارب افراد کی مادری زبانوں میں دستیاب ہوں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments