ٹرمپ کا نجی خلائی صنعت کی راہ میں رکاوٹیں کم کرنیکا حکم

ٹرمپ کا نجی خلائی صنعت کی  راہ میں رکاوٹیں کم کرنیکا حکم

واشنگٹن (اے ایف پی)ٹرمپ نے نجی خلائی صنعت کی راہ میں رکاوٹیں کم کرنیکا حکم دیدیا۔ امریکی صدر نے ۔۔

 ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت نجی خلائی صنعت پر ماحولیاتی پابندیاں نرم کر دی جائیں گی، تاکہ 2030 تک تجارتی خلائی پروازوں میں نمایاں اضافہ کیا جا سکے ۔یہ فیصلہ ایلون مسک کی اسپیس ایکس کے لیے فائدہ مند تصور کیا جا رہا ہے ، مگر ماحولیاتی گروپوں نے اسے غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں