کمبوڈیا:غیر ملکی سازش میں ملوث افراد کی شہریت ختم کرنیکا قانون منظور

کمبوڈیا:غیر ملکی سازش میں ملوث افراد کی شہریت ختم کرنیکا قانون منظور

پنوم پن (اے ایف پی)کمبوڈیا کی پارلیمنٹ نے نیا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت غیر ملکی سازش میں ملوث افراد سے ان کی شہریت چھین لی جائے گی۔قانونی ماہرین اور انسانی حقوق کے گروپس خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔۔۔

 کہ اس قانون کا استعمال سیاسی مخالفین کو خاموش کرنے اور ملک بدر کرنے کے لیے کیا جائے گا۔یہ قانون قومی اسمبلی میں تمام 120 اراکین بشمول وزیر اعظم ہن مانیت کی متفقہ منظوری سے منظور ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں