بھارتی فوج کو ہلکے میزائلوں کی فراہمی ،برطانیہ اور بھارت میں 35 کروڑ پاؤنڈ کا دفاعی معاہدہ

بھارتی فوج کو ہلکے میزائلوں  کی فراہمی ،برطانیہ اور بھارت میں  35 کروڑ پاؤنڈ کا دفاعی معاہدہ

لندن (رائٹرز)برطانیہ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ اس نے بھارتی فوج کو برطانوی ساختہ ہلکے میزائل فراہم کرنے کیلئے 35کروڑ پاؤنڈ کا معاہدہ کر لیا ہے۔۔۔

 یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور اسلحہ جاتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی سمت میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے ۔یہ اعلان اُس وقت سامنے آیا جب برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر ممبئی میں اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کر رہے تھے ۔ دونوں رہنماؤں نے تجارتی معاہدے کے بعد بڑھتے ہوئے اقتصادی و صنعتی تعلقات کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں