پوپ لیو کی پادریوں کی زیادتی کے شکار افراد سے پہلی بار ملاقات

پوپ لیو کی پادریوں کی زیادتی کے شکار افراد سے پہلی بار ملاقات

ویٹیکن سٹی(اے ایف پی)پوپ لیو چہارم نے پیر کو دنیا بھر سے آئے ہوئے پادریوں کی جانب سے جنسی زیادتی کے شکار افراد کے نمائندوں سے کھلی گفتگو کی۔۔۔

 اس ملاقات میں متاثرین نے پوپ سے مطالبہ کیا کہ ویٹیکن امریکاکی طرح کلیسا میں زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کرے تاکہ زیادتی کے مرتکب پادریوں کو ہمیشہ کے لیے معزول کیا جا سکے ۔ پوپ نے اس بات کو تسلیم کیا کہ عالمی سطح پر اس قانون کے نفاذ میں مزاحمت ہے ،انہوں نے اس معاملے پر بات چیت جاری رکھنے کا وعدہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں