چین :کتابوں کی دکان س یلفی لینے والوں کا مرکز بن گئی

چین :کتابوں کی دکان س یلفی لینے والوں کا مرکز بن گئی

تیانجن(اے ایف پی)شمالی چین کے شہر تیانجن میں ایک منفرد کتابوں کی دکان جہاں اکورڈین سیڑھیاں اور ایک شاندار اسپائرل سیڑھی سب کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے، اب سوشل میڈیا پر سیلفی لینے والوں کا پسندیدہ مقام بن گئی ہے۔

 2024 میں کھلنے والی یہ دکان اپنی فنکارانہ ڈیزائن کے باعث ہیری پوٹر کے گوتھک ہیگ وارٹس سے مشابہت کی وجہ سے مشہور ہو چکی ہے۔ ایک پبلشنگ گروپ کے سربراہ نے کہاسیلفی اسٹکس اور ٹرائی پوڈز کے ساتھ سیاحوں کا ہجوم مرکزی سیڑھیوں پر نظر آتا ہے ،یہ "بہترین سیلفی کا مقام ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں