ہال روڈ سولر مارکیٹ میں کروڑوں کا فراڈ ، 3ملزموں کیخلاف مقدمہ درج
لاہور (کرائم رپورٹر) ہال روڈ سولر مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا معاملہ ، قلعہ گجر سنگھ پولیس نے چار دکانداروں سے مبینہ فراڈ کے الزام میں تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ مقدمہ دکاندار عمیر یوسف کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
ہال روڈ سولر مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا معاملہ ، قلعہ گجر سنگھ پولیس نے چار دکانداروں سے مبینہ فراڈ کے الزام میں تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ مقدمہ دکاندار عمیر یوسف کی مدعیت میں درج کیا گیا۔