جاپان :اے آئی سے 5لاکھ جنسی ڈیپ فیک تصاویر بنانے والا شخص گرفتار

جاپان :اے آئی سے 5لاکھ جنسی ڈیپ  فیک تصاویر بنانے والا شخص گرفتار

ٹوکیو(اے ایف پی)جاپان کی پولیس نے اے آئی سے 5لاکھ جنسی ڈیپ فیک تصاویر بنانے والا شخص گرفتار کر لیا۔۔۔

 31 سالہ تٹسورو چیبا پر الزام ہے کہ اس نے 5لاکھ20ہزار جنسی ڈیپ فیک تصاویر تیار کر کے فروخت کیں، جن میں 300 مشہور خواتین شامل تھیں۔ تحقیقات میں کہا کہ یہ سب پیسے کمانے کے لیے کیا۔ ملزم نے 70ہزار ڈالر کمائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں