ہزاروں یورپی کسانوں کا مرکوسور تجارتی معاہدے کیخلاف احتجاج

ہزاروں یورپی کسانوں کا مرکوسور  تجارتی معاہدے کیخلاف احتجاج

اسٹراسبرگ(اے ایف پی)فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے ہزاروں کسان جمع ہوئے اور ٹریکٹر چلا کر مرکوسور معاہدے کیخلاف احتجاج کیا۔

 فرانسیسی، اٹالین، بیلجئیم اور پولینڈ کے ساڑھے چار ہزار کسانوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ سستے اور کم معیار کے درآمد شدہ سامان سے صحت اور مقامی معیشت کو نقصان پہنچے گا۔ گزشتہ ہفتے ہونے والے معاہد ے کے تحت یورپ سے گاڑیاں، شراب اور پنیر کی برآمدات بڑھیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں