جاپان :دنیا کا سب سے بڑا جوہری پلانٹ دوبارہ فعال

جاپان :دنیا کا سب سے بڑا جوہری پلانٹ دوبارہ فعال

ٹوکیو(اے ایف پی)جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کاشیوازاکی کاریوا کو دوبارہ فعال کر دیا گیا۔۔

 ، یہ پلانٹ 2011 میں فکو شیما حادثے کے بعد پہلی بار فعال ہوا ہے ۔ وزیراعظم تاکائچی کا کہنا تھا جوہری پلانٹ کو ملک کی توانائی ضروریات  پورا کرنے ، فوسل فیولز پر انحصار کم کرنے اور 2050 تک کاربن نیوٹرل ہدف حاصل کرنے کے لیے شروع کیا گیا ۔ پلانٹ کا تجارتی آپریشن 18 مارچ یا اس کے بعد شروع ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں