جاپان نے چینی ماہی گیروں کی کشتی کے کپتان کو رہا کر دیا

 جاپان نے چینی ماہی گیروں  کی کشتی کے کپتان کو رہا کر دیا

ٹوکیو(اے ایف پی)جاپان نے ایک چینی ماہی گیروں کی کشتی کے کپتان ژینگ نیانلی کو گرفتاری کے ایک دن بعد رہا کر دیا۔۔۔

 جاپان کی ماہی گیری ایجنسی نے کشتی قبضے میں لی تھی کیونکہ کپتان نے معائنہ کیلئے رکنے سے انکار کیا تھا۔ چین نے فوری ردعمل دیتے ہوئے جاپان سے مطالبہ کیا کہ چینی عملے کے حقوق اور سلامتی کا احترام کیا جائے ۔ کشتی جاپان کے اقتصادی پانیوں میں تھی، تنازع والے علاقے میں نہیں۔ 2022 کے بعد جاپان نے پہلی بار کسی چینی کشتی پر قبضہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں