کینیا :ہوائی اڈوں پر ملازمین کی ہڑتال،متعدد پروازیں متاثر
نیروبی(اے ایف پی) کینیا کے مرکزی ہوائی اڈے جومو کنیاتا انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ملازمین کی ہڑتال کے باعث متعدد پروازیں اور ہوائی ٹریفک کنٹرول متاثر ہوا ہے ۔ دیگر مقامی ہوائی اڈے بھی ہڑتال کی لپیٹ میں آئے ہیں ۔
کینیا کے مرکزی ہوائی اڈے جومو کنیاتا انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ملازمین کی ہڑتال کے باعث متعدد پروازیں اور ہوائی ٹریفک کنٹرول متاثر ہوا ہے ۔ دیگر مقامی ہوائی اڈے بھی ہڑتال کی لپیٹ میں آئے ہیں ۔