بنگلہ دیش:ڈاکٹر شفیق الرحمن اپوزیشن لیڈر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

بنگلہ دیش:ڈاکٹر شفیق الرحمن اپوزیشن لیڈر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

ڈھاکہ(اے ایف پی)جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر اور رکنپارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمن کوباضابطہ طور پر اپوزیشن لیڈر جبکہ سید عبد اللہ محمد طاہر کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقرر کیا گیا ہے ۔ گزٹ نوٹیفکیشن جمعرات کو جاری ہوا۔

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر اور رکنپارلیمنٹ  ڈاکٹر شفیق الرحمن کوباضابطہ طور پر اپوزیشن لیڈر جبکہ سید عبد اللہ محمد طاہر کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقرر کیا گیا ہے ۔ گزٹ نوٹیفکیشن جمعرات کو جاری ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں