امریکا:بھیڑ کم کرنے کیلئے آج سے فضائی اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات

امریکا:بھیڑ کم کرنے کیلئے آج سے فضائی  اڈوں پر آئی سی ای ایجنٹس تعینات

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے ایجنٹس کو آج سے ہوائی اڈوں پر تعینات کیا جائے گا تاکہ سکیو رٹی سکریننگ میں بڑھتی بھیڑ کم کی جا سکے۔

یہ فیصلہ صدر ٹرمپ کے بڑے پیمانے پر ڈیپورٹیشن پروگرام کے تحت بجٹ تنازع کے دوران کیا گیا۔آئی سی ای ایجنٹس براہِ راست ایکسرے مشین نہیں چلائیں گے بلکہ اضافی سکیو رٹی فراہم کرنے جیسے کام انجام دینگے ۔ قبل ازیں امریکی سینیٹ نے ہوم لینڈ سکیورٹی کی فنڈنگ کا بل 5ویں مرتبہ مسترد کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں