صیہونی جارحیت کے خلاف اردوان کا موقف قابل تحسین:ایرانی صدر

صیہونی جارحیت کے خلاف اردوان  کا موقف قابل تحسین:ایرانی صدر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا صیہونی جارحیت کے خلاف دوٹوک مؤقف قابلِ تحسین ہے۔۔

 ،انہوں نے کہا کہ ترک قوم نے برسوں امتِ مسلمہ کے ساتھ یکجہتی میں اہم کردار ادا کیا، ہم اس باوقار راستے پر اللہ کے فضل سے مل کر آگے بڑھتے رہیں گے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں