اسرائیلی بجٹ ، فوجی اخراجات میں 10 ارب ڈالر اضافہ

اسرائیلی بجٹ ، فوجی اخراجات  میں 10 ارب ڈالر اضافہ

یروشلم (اے ایف پی) اسرائیلی پارلیمنٹ نے 2026 کے بجٹ کی منظوری دے دی، جس میں دفاعی اخراجات میں 10 ارب ڈالر سے زائد اضافہ کیا گیا ہے ، جو 45 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔

اسرائیل حالیہ جنگ میں ایران اور حزب اللہ کے خلاف لڑ رہا ہے ۔ بجٹ میں تمام دیگر وزارتوں کے اخراجات میں تین فیصد کمی کی گئی ہے ، مگر الٹرا آرتھو ڈوکس جماعتوں کے لیے فنڈز بڑھا د ئیے گئے ، مغربی کنارے میں بستیوں کی ترقی کے لئے بھی فنڈز برقرار رکھے گئے ، جسے عالمی قوانین کے تحت غیر قانونی قرار دیا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں