دہشت گردی کا خطرہ ،پیرس میں مسلمانوں کے سالانہ اجتماع پر پابندی

دہشت گردی کا خطرہ ،پیرس میں  مسلمانوں کے سالانہ اجتماع پر پابندی

پیرس (اے ایف پی)پیرس پولیس نے دارالحکومت کے شمال میں فرانسیسی مسلمانوں کے سالانہ اجتماع پر پابندی لگا دی۔۔۔

 حکام کے مطابق یہ فیصلہ اس خدشے کے باعث کیا گیا کہ تقریب کو بڑے دہشت گرد خطرے کا سامنا ہو سکتا ہے ۔اینول گیدرنگ آف دی مسلمزآف فرانس کے نام سے تقریب کے پروگرام گزشتہ روز سے شروع ہوکر پیرکے رو ز تک جاری رہناتھے ۔ پولیس کے حکم نامے کے مطابق چھوٹے شدت پسند دائیں بازو کے گروہ تقریب میں خلل ڈالنے کی کوشش کر سکتے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں