وینزویلا: 46سیاسی قیدی رہا 500تاحال جیلو ں میں بند

وینزویلا: 46سیاسی قیدی رہا 500تاحال جیلو ں میں بند

کاراکاس (اے ایف پی)وینزویلا میں 46 سیاسی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا، رہائی پانے والے افراد کے اہل خانہ نے بتایاکہ۔۔۔

 یہ سلسلہ سابق آمرانہ رہنما نیکولس مادورو کے اقتدار کے خاتمے کے بعد ہونے والی تازہ ترین رہائیوں میں شامل ہے ۔وینزویلا نے گزشتہ چند ماہ کے دوران سینکڑوں سیاسی قیدیوں کو رہا کیا ہے ،فروری میں منظور ہونے والا ایک اہم عام معافی قانون، امریکی دباؤ کے بعد مادورو کی جانشین ڈیلسی روڈریگز کی حکومت کی بڑی اصلاحات میں سے ایک ہے تاہم اب بھی تقریباً 500 سیاسی قیدی جیلوں میں موجود ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں