یوکرینی ڈرون حملہ، کریمیا میں 5شہری ہلاک

یوکرینی ڈرون حملہ، کریمیا  میں 5شہری ہلاک

ماسکو(اے ایف پی)روس کے زیر قبضہ کریمیا میں یوکرین کے ڈرون حملے کے نتیجے میں پانچ شہری ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ۔ حملہ دژانکوی کے علاقے میں کیا گیا۔علاقائی سربراہ سرگئی اکسیونوف نے بتایا کہ یوکرین کے بغیر پائلٹ طیارے کے حملے میں عام شہری نشانہ بنے ۔

روس کے زیر قبضہ کریمیا میں یوکرین کے ڈرون حملے کے نتیجے میں پانچ شہری ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ۔ حملہ دژانکوی کے علاقے میں کیا گیا۔علاقائی سربراہ سرگئی اکسیونوف نے بتایا کہ یوکرین کے بغیر پائلٹ طیارے کے حملے میں عام شہری نشانہ بنے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں