آسٹریلیا :بونڈائی بیچ فائرنگ کیس ملزم نوید پر مزید 19الزامات عائد
سڈنی(اے ایف پی) آسٹریلیا میں بونڈائی بیچ پر یہودی تہوار ہنوکا کے دوران فائرنگ کے کیس میں 15 افراد کے قتل کے الزام کا سامنا کرنے والے نوید اکرم پر مزید 19 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ملزم پہلے ہی دہشت گردی سمیت سنگین مقدمات میں نامزد ہے ۔ نئے الزامات میں قتل کی نیت سے فائرنگ اور گرفتاری میں مزاحمت شامل ہے ۔
آسٹریلیا میں بونڈائی بیچ پر یہودی تہوار ہنوکا کے دوران فائرنگ کے کیس میں 15 افراد کے قتل کے الزام کا سامنا کرنے والے نوید اکرم پر مزید 19 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ملزم پہلے ہی دہشت گردی سمیت سنگین مقدمات میں نامزد ہے ۔ نئے الزامات میں قتل کی نیت سے فائرنگ اور گرفتاری میں مزاحمت شامل ہے ۔