بھارت:انتخابی نتائج کے بعد مغربی بنگال میں جھڑپیں 4 افراد ہلاک، کشیدگی جاری

بھارت:انتخابی نتائج کے  بعد مغربی بنگال میں جھڑپیں  4 افراد ہلاک، کشیدگی جاری

کولکتہ(اے ایف پی)بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد سیاسی کشیدگی شدت اختیار کر گئی۔۔

، جھڑپوں میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔ بی جے پی نے پہلی بار 294 میں سے 206 نشستیں جیت کر تاریخی کامیابی حاصل کی۔ سی ایم مغربی بنگال ممتا بنرجی نے نتائج مسترد کر دیے ۔ پولیس کے مطابق کولکتہ میں حریف جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا،بی جے پی کے دو کارکن ہلاک ہوئے جبکہ آل انڈیا ترنمول کانگریس نے بھی دو کارکنوں کے مارے جانے کی تصدیق کی۔ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں